چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کا بیان کہ کسی فرد کا اپنی واضح جنس کو تبدیل کرنا ناجائز ہے…
حقیقت یہ ہے کہ ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018ء اور اس جیسے کئی دیگر قوانین پاکستان میں مغرب کی بے حیا تہذیب کو مسلط کرنے اور ہمارے خاندانی نظام کو تہ و بالا کرنے کے قبیح منصوبہ کا حصہ ہیں۔