کراچی : وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواں سہیل آفریدی کراچی پہنچ گئے۔ وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ سعید غنی نے کراچی ائیرپورٹ پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواں سہیل آفریدی کا استقبال کیا۔
صوبائی وزیر نے وزیر اعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی!-->!-->!-->…
کراچی : شہر میں مختلف علاقوں گھروں میں سوفٹ وئیر ہاوس کھلنے لگے ہیں۔ بہت سے نئی کام کرنے والے آج کل اس طرح کام کرتے نظر آرہے ہیں۔ اس حوالے سے گلبرگ کے علاقہ سے علاقہ مکین کی طرف سے ایک شکایت موصول ہوئی۔
رہائشیوں کی جانب سے شکایات!-->!-->!-->…
کراچی : شہر بھر میں مختلف مقام پر روز کی بنیاد پر غیر قانونی تجاویزات کے خلاف کاروائی کا عمل جاری ہے۔ ڈسٹرکٹ سینٹرل میں بھی ڈی سی طاحہ سلیم کی زیر نگرانی روز کی بنیاد پر کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔
اسسٹنٹ کمشنر نیو کراچی اور ٹی ایم!-->!-->!-->…
کراچی: کیماڑی موچکو پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری میں ملوث ملزم مختیار علی کو گرفتار کرلیا، ایس ایس پی کیماڑی امجد شیخ۔
ملزم سے صدر کے علاقے سے چوری شدہ نئی موٹر سائیکل برآمد ہوئی۔ تفتیش میں انکشاف ہوا کہ!-->!-->!-->…
کراچی: تھانہ درخشاں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک عادی اسٹریٹ کرمنل و موٹر سائیکل لفٹر کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزم کی شناخت محمد آصف ولد نظام الدین کے نام سے ہوئی۔
پولیس نے ملزم کے قبضے سے ایک موٹر سائیکل اور ایک پستول 30 بور بمعہ 3!-->!-->!-->…
کراچی: تھانہ خواجہ اجمیر نگری پولیس نے بائیک لفٹرز کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دورانِ گشت خفیہ اطلاع پر ملزم محمد مبین ولد جمال کو گرفتار کرلیا۔
ملزم کے قبضے سے ایک عدد 70 سی سی موٹر سائیکل (میکر: یونیک) برآمد ہوئی جو تھانہ سر!-->!-->!-->…