تمام پبلک سروس گاڑیوں میں ایمرجنسی ایگزٹ، فرسٹ ایڈ باکس اور فائر ایکسٹینگشر کی دستیابی…
کراچی : سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ تمام گاڑیوں کو مقررہ رفتار میں چلانا لازم ہوگا، اوورلوڈنگ، غلط اوورٹیکنگ، تیز رفتاری، لاپرواہ ڈرائیونگ اور ون وے کی خلاف ورزیوں سے اجتناب کیا جائے۔ تمام پبلک سروس!-->…