چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد نے گلشن اقبال میں رہائش پذیر محمد انس کو میٹرک بورڈ کے…
اس موقع پر یوسی 3 کے چیئرمین ماجد خان اور یوسی 8 کے وائس چیئرمین آصف عبدالکریم بھی موجود تھے، جنہوں نے محمد انس کی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔