کے ڈی اے ملازمین کی مشکلات کا علم ہے اور ہم ملازمین کے مسائل حل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ مبین جمانی
میرے یا میئر کراچی کے درمیان کوئی چپکلش نہیں ہے۔ وہ 4 سال کے لئے اور میں چند ماہ کے لئے آیا ہوں۔ مبین جمانی
At Karachi Alerts News Website you can read news which you will not seen on TV Media. Karachi Alerts also published news of your area problems.