سندھ حکومت کی جانب سے کراچی شہر کے مختلف مقام پر سڑکوں کی تعمیر جاری ہے
بلدیہ عظمیٰ کراچی (کے ایم سی) کی جانب سے اصغر علی شاہ اسٹیڈیم کے اطراف والے حصے میں نالے کی تعمیر کے بعد سڑک کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے
At Karachi Alerts News Website you can read news which you will not seen on TV Media. Karachi Alerts also published news of your area problems.