ایم کیو ایم پاکستان کی مرکزی کمیٹی کا ڈیفنس کلفٹن ٹاؤن کے ٹاؤن ممبر اشرف علی کے بڑے بھائی منصور علی…
لواحقین کو صبر کی تلقین، مرحوم کی نماز جنازہ میں ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما زاہد منصوری، سینٹرل ارگنائزنگ کمیٹی کے انچارج فرقان اطیب و اراکینِ کی شرکت