غزہ کے مجاہدین اور عوام ٹرمپ کی دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں۔ شجاع الدین شیخ
اگر ٹرمپ نے نتن یاہو کی خواہشات کے مطابق کوئی بہانہ بنا کر ایک مرتبہ پھر جنگ کا آغاز کیا تو تمام مسلم ممالک متحد ہوکر اسرائیل کو منہہ توڑ جواب دیں گے۔ شجاع الدین شیخ
At Karachi Alerts News – In News Tab you will read news from all around the world.