Browsing Category
خبریں
At Karachi Alerts News – In News Tab you will read news from all around the world.
نارتھ ناظم آباد میں پانی کی کمی ہے۔ سعید غنی
موسم گرما میں پانی کی طلب میں اضافہ اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث اس وقت شہر کے متعدد علاقوں میں پانی کی کمی کا سامنا ہے۔ سعید غنی
مرتضیٰ وہاب کا کام کو مقررہ وقت سے پہلے مکمل کرنے کی ہدایت
کے ایم سی کی جانب سے کراچی کے لوگوں کے لیے پائیدار انفراسٹرکچر کی فراہمی جاری رکھے ہوئے ہے۔
ڈی چوک اسلام آباد کے شہداء کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تمام افراد کو قرار واقعی سزا دی جائے۔ شجاع الدین…
وہ شخص کون تھا جس نے ڈی چوک میں مظاہرین پر کئی مرتبہ گاڑی چڑھائی اور دو افراد کو کچل کر شہید جبکہ کئی کو زخمی کر دیا۔شجاع الدین شیخ
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہیٹ ویو کے لیے خصوصی اقدامات کی ہدایت۔
ہیٹ ویو سے متاثرہ افراد کے لیے خصوصی وارڈ بنائے گئے ہیں۔
اہلِ آزاد کشمیر کو وعدے اور معاہدے کے مطابق تمام حقوق دیے جائیں۔ شجاع الدین شیخ
پاکستان میں بہنے والے تمام بڑے دریاؤں کا نقطۂ آغاز کشمیر ہے لہٰذا اہلِ آزاد کشمیر کا سستی بجلی کا مطالبہ جائز ہے۔ شجاع الدین شیخ
اندرونِ سندھ کے دیگرشہروں میں صفائی کے کام کے آغاز کے لئے جائزہ رپورٹ تیار کرنے کی منظوری دی گئی۔
وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے اجلاس میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر ان کے درجات کی بلندی کے لئے فاتحہ خوانی کی۔
کراچی کے تمام علاقوں میں یکساں بنیاد پر ترقیاتی کام جاری ہیں۔ مئیر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب
آئندہ سال کے بجٹ میں تمام ٹاؤنز میں ترقیاتی منصوبے کے لیے رقم مختص کی جائے گی، مئیر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب
وڈیوز اور تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صورتحال انتہائی تشویش ناک ہے۔ حافظ نعیم الرحمن
حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتاہوں کہ محض روائیتی بیانات دینے کے بجائے فوری طور پر بشکیک ایک ٹیم روانہ کی جائے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن
ترقیاتی کام کے باعث شہر کو یومیہ 13 ایم جی ڈی پانی کی کمی کا سامنا ہوگا
نیو پمپ ہاؤس گھارو میں پینل اور الیکٹریکل کے نئے برقی آلات نصب کیے جائیں گے