ایس آئی یو اور سی آئی اے کی ٹیم کی کراچی شہر میں بڑی کامیابی۔
ایس آئی یو کی ٹیم نے مین روڈ نزد ہاٸی اسٹار پبلک اسکول علاقہ خواجہ اجمیر نگری سےملزم محمد شیراز ولد غلام جیلانی کو منشیات سمیت گرفتار کرلیا۔
At Karachi Alerts News – In News Tab you will read news from all around the world.