عوامی مسائل کے حل کرنے اور عوام کی خدمت کے لئے اس ملک میں پیپلز پارٹی سے بہتر کوئی جماعت نہیں…
شہید ذوالفقار علی بھٹو نے 300 لوگوں سے پارٹی بنائی تھی یہی ہم نے ان سے سیکھا ہے اور پاکستان پیپلزپارٹی ملک کی پارٹی کسی خطے کی پارٹی ہے۔سعید غنی
At Karachi Alerts News Website you can read news which you will not seen on TV Media. Karachi Alerts also published news of your area problems.