تھانہ بلال کالونی کی پولیس نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے موقع پر ایک ملزم کو گرفتار کر لیا
کراچی : ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی کی ہدایات پر تھانہ بلال کالونی کی پولیس پارٹی گشت پر مامور تھی کہ دورانِ گشت اسٹریٹ کرائم (چھینا جھپٹی) کی واردات کی اطلاع موصول ہوئی۔ پولیس نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے موقع پر ایک!-->…