Karachi Alerts News - KAN
News and Updates
Browsing Category

خاص خبر

At Karachi Alerts News Website you can read news which you will not seen on TV Media. Karachi Alerts also published news of your area problems.

کراچی کی قیادت کا سندھ حکومت کے ساتھ مل کر پولیو کے خلاف جنگ لڑنے کا اعلان۔

کراچی : کراچی کی قیادت کا سندھ حکومت کے ساتھ مل کر پولیو کے خلاف جنگ لڑنے کا اعلان۔ محکمۂ صحت کے تعاون سے مقامی حکومتوں کے پولیو کے خلاف کردار کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس کے مہمانِ خصوصی میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب تھے۔ …

اندا موڑ ٹریفک انٹر سیکشن، نارتھ ناظم آباد پر نئے ٹریفک سگنلز کی تنصیب کے لیے سول ورک جاری

کراچی : شہر میں مؤثر ٹریفک سگنلز کی آٹومیشن، اپ گریڈیشن اور تنصیب، اندا موڑ ٹریفک انٹر سیکشن، نارتھ ناظم آباد پر نئے ٹریفک سگنلز کی تنصیب کے لیے سول ورک جاری ہے۔ سیوریج لیکیج کے باعث درپیش مسائل کے حل کے لیے ایگزیکٹو انجینئر سید رضا حسین…

وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا علیگڑھ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی پانچویں تقسیمِ اسناد کی…

کراچی : چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان اور وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے علیگڑھ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں پانچویں تقسیمِ اسناد کی تقریب میں بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت کی، تقریب کے دوران ڈاکٹر خالد مقبول…

کراچی قومی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی، ملک کا استحکام کراچی کے استحکام سے وابستہ، ملک کو بچانا ہے تو پہلے…

ایم کیو ایم پاکستان کے مختلف وفود کراچی کے بحران پر سیاسی و سماجی تنظیموں سمیت تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد سے رابطوں اور مشاورت کا آغاز کریں گے