Karachi Alerts News - KAN
News and Updates
Browsing Category

خاص خبر

At Karachi Alerts News Website you can read news which you will not seen on TV Media. Karachi Alerts also published news of your area problems.

مارخور تائیکوانڈو اکیڈمی کے لیے قابل فخر لمحہ” 18ویں کورین ایمبیسیڈر جونیئرز اینڈ کیڈٹس نیشنل…

کراچی : مارخور تائیکوانڈو اکیڈمی نے بڑی محنت اور لگن کے ساتھ اپنا ایک مقام اور نام بنایا ہے۔ ان کے پاس ٹرینگ لینے والے بچوں نے پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا میں بھی میڈل حاصل کئے اور مارخور تائیکوانڈو اکیڈمی اور پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔ …

کراچی میں آٹومیشن، اپ گریڈیشن اور نئے ٹریفک سگنلز کی تنصیب پر کام جاری ہے

کراچی : مختلف علاقوں میں سگنل کی تنصیب کا کام تیزی کے ساتھ جاری ہے۔ کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) کی اے ڈی پی اسکیم کے تحت کراچی میں آٹومیشن، اپ گریڈیشن اور نئے ٹریفک سگنلز کی تنصیب پر کام جاری ہے۔نارتھ کراچی میں ڈسکو موڑ ٹریفک چوراہے…

میئر کراچی کا ڈسٹرکٹ سینٹرل کو تجاوزات سے پاک کرنے کا حکم۔

کراچی : میئر کراچی کا ڈسٹرکٹ سینٹرل کو تجاوزات سے پاک کرنے کا حکم۔ عوامی شکایات اور شہر میں بڑھتے ہوئے ٹریفک مسائل کا نوٹس لیتے ہوئے میئر کراچی نے سخت کارروائی کی ہدایت جاری کی، جس پر متعلقہ ٹیموں نے نیو کراچی ٹاؤن، نگین چورنگی، ناظم…

تھانہ اجمیر نگری پولیس نے گشت کے دوران مشکوک موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کرلیا

کراچی : انداورنی روڈ، سیکٹر 1اے/2، تھانہ اجمیر نگری میں پولیس گشت کے دوران مشکوک موٹر سائیکل سوار نے فائرنگ کی۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار جبکہ اس کے ساتھی فرار ہو گئے۔ گرفتار ملزم محمد جنید ولد ذہین احمد…