Karachi Alerts News - KAN
News and Updates
Browsing Category

خاص خبر

At Karachi Alerts News Website you can read news which you will not seen on TV Media. Karachi Alerts also published news of your area problems.

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی خصوصی ہدایات پر تھانہ نیو کراچی کی حدود میں کومبنگ آپریشن جاری

کراچی : جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی خصوصی ہدایات پر تھانہ نیو کراچی کی حدود میں کومبنگ آپریشن جاری ہے۔ یہ آپریشن سیکٹر 11-ای علی محمد گوٹھ، سیکٹر 11-جے کچی آبادی اور سیکٹر 11-ڈی ابوذر کالونی کچی آبادی میں، ایس ڈی پی او نیو کراچی کی…

گٹکا ماوا فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

کراچی : ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی کی ہدایات پر گٹکا ماوا فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران تھانہ عزیز آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزم کو بلاک نمبر…

کم سن بچی کو اٹھا کر زیادتی کرنے کی کوشش کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔ حنا پرویز بٹ

پنجاب : حال ہی میں پنجاب کے علاقہ میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔ جس کے بعد حنا پرویز بٹ صاحبہ کا اہم بیان سامنے آگیا۔ انہوں نے کہا کہ باغبانپورہ میں گلی میں کھیلتی ہوئی کم سن بچی کو اٹھا کر زیادتی کرنے کی کوشش کا واقعہ انتہائی افسوسناک…

سید ذوالفقار علی شاہ نے سکھر میں منعقدہ دوسری لوک سہائتا انٹرنیشنل فل میراتھن میں بطور مہمانِ خصوصی…

سکھر: وزیر ثقافت سندھ سید ذوالفقار علی شاہ نے سکھر میں منعقدہ دوسری لوک سہائتا انٹرنیشنل فل میراتھن میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور کامیاب ایتھلیٹس میں انعامات تقسیم کیے۔ “امید کی دوڑ” کے عنوان سے منعقدہ اس عالمی معیار کی میراتھن میں…