پولیس کی جانب سے شیشہ کیفوں، منشیات فروشوں، فحش اور غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے خلاف مؤثر…
ضلع ساؤتھ پولیس جرائم، منشیات اور فحاشی کے خلاف اپنی بھرپور کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے اور علاقے کو ان سماجی برائیوں سے پاک کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔