نیشنل لیول کے اس ایونٹ میں چیٔرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوھر خٹک صاحب کی خصوصی ہدایت اور ڈایٔریکٹر ایجوکیشن خورشید عالم خان کی کاوشوں سے 26 آرچرز حصہ لیا تھا۔
پچھلے 8 ماہ سے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کی طرف سے یہ گراؤنڈ ٹھیکے پر دیا گیا تھا۔ ٹھیکدار فی میچ 9 ہزار روپے وصول کر رہا تھا۔ ایک دن میں 3 میچ ہو رہے تھے۔ گویا ایک دن کی لوٹ مار 27 ہزار روپے تھی۔
جب آن لائن فٹنس کی بات آتی ہے تو، سیناڈا گریکا جانے والی لڑکی ہے۔ ورزش گرو نے اپنے ورزش کے فلسفے سکھاتے ہوئے دنیا کا سفر کیا ہے اور لاکھوں لوگوں کو ان کی بہترین حالت میں آنے میں مدد کی ہے۔