چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شاہراہ بھٹو کا قائد آباد سے کاٹھوڑ تک کے سیگمینٹ افتتاح کر دیا
کراچی : چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ڈملوٹی ٹول پلازہ پر ٹول ٹیکس ادا کیا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شاہراہ بھٹو کا قائد آباد سے کاٹھوڑ تک کے سیگمینٹ افتتاح کر دیا۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ شاہراہ بھٹو کا شمار پاکستان کے بہترین شاہراہوں میں ہوتا ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قیوم آباد تا کراچی پورٹ تک ایکسپریس وے کا سنگ بنیاد رکھا۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری شاہراہ بھٹو کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے پنڈال میں پہنچ گئے۔ چیئرمین بلاول بھٹو کا جیئے بھٹو ، جیئے بلاول بھٹو کے نعروں سے استقبال۔