Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

بنارس اور منگھوپیر میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر عوامی شکایات کے نظام کو ڈیجیٹائز اور مزید مؤثر بنایا جا رہا ہے تاکہ کوئی شکایت نظر انداز نہ ہو۔

0

بنارس اور منگھوپیر میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز

کراچی : بنارس اور منگھوپیر میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز ہونے والا ہے۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر عوامی شکایات کے نظام کو ڈیجیٹائز اور مزید مؤثر بنایا جا رہا ہے تاکہ کوئی شکایت نظر انداز نہ ہو۔

عوامی مسائل کے فوری حل کے لیے ضلع ویسٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے، جو 10 فروری سے شروع ہوگا۔ اس سلسلے میں اگاہی مہم شروع کردی گئی ہے۔

Comments
Loading...