ملک کو ایک سازش کے تحت نشانہ بنایا جا رہا ہے ایم کیو ایم ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کی مذمت کرتی…
تمام ادارے فورسز دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں ،ایم کیو ایم پاکستان دہشتگردی کیخلاف افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی