دلچسپ معلومات ٹائفون یاگی، اس سال ایشیا کا سب سے طاقتور طوفان، ویتنام میں بجلی کی فراہمی اور ٹیلی کمیونیکیشن معطل Webdesk Sep 9, 2024 0 ویتنام میں طوفان اور اس کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے 59 افراد ہلاک اور کم از کم 229 زخمی ہوئے
کراچی ہم عوام کے ساتھ مل کر عوامی حقوق کی جنگ لڑرہے ہیں۔ حافظ نعیم الرحمن Webdesk Sep 8, 2024 0 جماعت اسلامی کے تحت حق دو عوام تحریک جاری ہے اس سلسلے میں ممبر ساز مہم چلائی جارہی ہے۔ حافظ نعیم الرحمن
خبریں کراچی کے میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے پرانی اسٹریٹ لائٹس کو نئی ایل ای ڈی لائٹس سے تبدیل کرنے کا حکم… Webdesk Sep 8, 2024 0 میئر نے پرانی اسٹریٹ لائٹس کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں ایل ای ڈی میں تبدیل کرنے کی ہدایت کی۔
خبریں کراچی شہر سے باہر ٹرمینلز کی منتقلی کا مقصد شہر کی سڑکوں سے غیر قانونی بس اڈوں کا خاتمہ ہے۔ شرجیل… Webdesk Sep 8, 2024 0 شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ٹرمینلز کی منتقلی ہر حال میں یقینی بنائی جا رہی ہے، دباؤ آرہا ہے لیکن ہم ہر صورت کام جاری رکھیں گے۔
کراچی ایم پی اے جمال احمد عوامی مسائل کے حل کے لئے رات 3 بجے بھی عوام کے درمیان موجود Webdesk Sep 8, 2024 0 جمال احمد کو صائمہ ٹاور کے لوگوں نے فون کیا تو وہ تمام کام چھوڑ کر وہاں پہنچ گئے
کراچی کیا مرتضی وہاب اپنی قیادت سے کراچی اور پورے پاکستان کی بلدیاتی حکومتوں کو بااختیار بنانے میں اپنا… Webdesk Sep 8, 2024 0 ایم کیو ایم پاکستان کے ترجمان کا مرتضی وہاب کے الزامات پر ردعمل
کراچی شادمان ٹاون ثناء فلیٹس کے پاس ڈکیتوں کی فائرنگ سے ایک نوجوان زخمی Webdesk Sep 6, 2024 0 نوجوان کو وہاں موجود لوگوں نے اسپتال منتقل کردیا۔
خبریں پاکستان کے بقاء اور حقیقی دفاع کے لیے نظریۂ پاکستان کی عملی تعبیر لازم ہے۔ شجاع الدین شیخ Webdesk Sep 5, 2024 0 پاکستان کی بقاء اور سلامتی کو سیاسی انتشار، معاشی بدحالی اور معاشرتی گراوٹ سے شدید خطرات لاحق ہیں۔شجاع الدین شیخ
کراچی شادمان ٹاون میں پانی کا مسلہ، علاقہ مکین کی میٹنگ Webdesk Sep 5, 2024 0 عوام کافی دنوں سے پانی کے مسلہ کےحوالے سے بات کر رہی تھی۔ جس کی وجہ سے عمیر عثمانی نے میٹنگ کال کی۔
کراچی محمد ابرار اور ذیشان علی کے ساتھ ذیلی قومی حفاظتی ٹیکوں کی مہم کے حوالے سے یوسی آفس میں اہم ملاقات Webdesk Sep 3, 2024 0 ملاقات یوسی آفس میں ہوئی۔