خبریں میں چاہتا ہوں کہ اب سڑکوں کی مرمت کا کام تیزی سے شروع کرنا چاہئے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ Webdesk Sep 18, 2024 0 وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبے بھر مین سیلاب سے متاثر سڑکوں کی مرمت کے حوالے سے اجلاس
کراچی کامران رضا نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ Webdesk Sep 16, 2024 0 اس موقع پر آصف خان اور ڈسٹرکٹ سینٹرل کے جیالے موجود تھے۔
کراچی ربيع الأول کی آمد، شادمان ٹاون میں صفائی کا کام مکمل کرلیا گیا۔ Webdesk Sep 16, 2024 0 چئیرمین فرحان سہیل کی خاص ہدایت پر منیب وسیم نے اپنی نگرانی میں صفائی کا کام کرایا۔
کراچی اندھیرے میں ڈوبہ شادمان ٹاون روشن ہونا شروع ہوگیا۔ Webdesk Sep 16, 2024 0 نارتھ ناظم آباد یوسی 2 کی ٹیم نے شادمان ٹاون کے مختلف مقام پر لائیٹ لگانے کا کام شروع کردیا۔ عوام کا جماعت اسلامی کا شکریہ
خبریں گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفرز کے لئے بائیو میٹرک تصدیق لازمی کردی گئی Webdesk Sep 16, 2024 0 تمام نئی اور پرانی گاڑیوں کو رجسٹریشن یا ٹرانسفر کے عمل کے دوران بائیو میٹرک تصدیق کی ضرورت ہوگی، سینئر وزیر شرجیل انعام میمن
خبریں حکومت سندھ کی جانب سے پیدائش کے اندراج کی سہولت مفت فراہم کرنے کا تاریخی فیصلہ، سندھ کابینہ نے… Webdesk Sep 16, 2024 0 پیدائش کے اندراج کے نئے اقدام کا مقصد رجسٹریشن کے عمل کو آسان بنانا اور پسماندہ طبقوں کے لیے قابل رسائی بنانا ہے۔ شرجیل انعام میمن
کراچی ٹائون کے عملہ نے فوری طور پر درخت کو سڑک سے ہٹا دیا۔ فرحان غنی چیئرمین چنیسر ٹاؤن Webdesk Sep 14, 2024 0 درخت زائد العیاد ہونے کے باعث گر گیا تھا۔ فرحان غنی
پولیس پی آئی بی پولیس نے پولیس مقابلے کے دوران فرار ہونے والے مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔ Webdesk Sep 13, 2024 0 پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کر کے ملزم ہیری سن ولد عباس چن کو گرفتار کیا۔
خبریں سندھ میں وفاقی حکومت کی اہم سڑکوں کے فنڈ جاری کر کے کام شروع کرنے کا فیصلہ Webdesk Sep 13, 2024 0 وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے وفاقی وزیر خزانہ اورنگزیب کی ملاقات
خبریں سندھ حکومت نے سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 کے تحت بلدیاتی نمائندوں کو سیاسی، مالی اور انتظامی… Webdesk Sep 13, 2024 0 ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کے روز مختلف ارکان سندھ اسمبلی کی جانب سے توجہ دلائو نوٹس کے جواب میں کیا۔