کراچی سید حفیظ الدین کا اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو خط، ایڈوانس ٹیکس پر تشویش کا اظہار Webdesk Aug 30, 2024 0 پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے کر چیئرمین ایف بی آر سے ایڈوانس ٹیکس کی مد میں نوٹسز جاری کرنے پر جواب طلب کیا جائے۔ سید حفیظ الدین
خبریں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے میونسپل کمشنر کے ایم سی افضل زیدی کے ہمراہ بلدیہ ٹاؤن کا دورہ کیا۔ Webdesk Aug 30, 2024 0 میئر کے ہمراہ ایم پی اے لیاقت آسکانی، ٹاؤن چیئرمین عبدالکریم آسکانی، کرم اللہ وقاصی ، یوسی چیئرمین اور دیگر بھی موجود تھے۔
خبریں ہمارے وزراء چیئرمین، کونسلر، میئر حضرات تمام کے تمام لوگ متحرک ہیں۔ شرجیل انعام میمن Webdesk Aug 30, 2024 0 گذشتہ روز سب سے زیادہ بارش ضلع بدین کے تحصیل شہید فاضل راہو میں رکارڈ کی گئی ہے۔ شرجیل انعام میمن
خبریں بجلی مہنگی ہونے کی وجہ سے چھوٹے کاشتکاروں کو زرعی ٹیوب ویلز مہنگے پڑ رہے ہیں۔ سید مراد علی شاہ Webdesk Aug 29, 2024 0 وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت ٹیوب ویلز کی سولرائیزیشن پر اجلاس
کراچی ملک کو صحیح سمت میں گامزن کرنے کے لئے نوجوانوں کو مزید فعال کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔ سید مصطفیٰ… Webdesk Aug 28, 2024 0 مصطفیٰ کمال اور فاروق ستار سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کے وفد کی چیئرمین ابو بکر کی سربراہی میں پاکستان ہاؤس میں ملاقات
کراچی نئی تعمیر ہونی والی تجاوزات کو فوری طور پر ختم کیا جائے گا۔میونسپل کمشنر ایاز حمید اللہ بلوچ Webdesk Aug 28, 2024 0 میونسپل کمشنر ایاز حمید اللہ بلوچ کااسسٹنٹ کمشنر نیو کراچی محمد ارسلان کے ہمراہ صبا چورنگی تا سات نمبر اسٹاپ نیو کراچی کا دورہ۔
کراچی نیوکراچی ٹاون کی مرکزی شاہراہوں اور نشیبی علاقوں سے بارش کے پانی کی با آسانی نکاسی کو یقینی بنایا… Webdesk Aug 28, 2024 0 رہائشی علاقوں سے بارش کے پانی کی نکاسی اور صفائی ستھرائی میں کسی قسم کی کوتاہی نہ برتی جائے: افسران و عملے کو ہدایت
کراچی تاجر دھوکے میں نہ آئیں، حکومت سے مذاکرات ناکام رہے ہیں۔ محمود حامد Webdesk Aug 28, 2024 0 حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پرکراچی کی تمام تاجر تنظیموں و مارکیٹ ایسو سی ایشنز نے آج کی ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا متفقہ طور پر اعلان کیا ہے
بلاگ پوسٹ شادمان ٹاون سیکٹر 14بی میں شجر جاری مہم تیزی کے ساتھ جاری Webdesk Aug 28, 2024 0 شادمان ٹاون میں ٹیم شعیب کی جانب سے شجر کاری مہم آج بھی جاری رہی۔
خبریں عوامی مفاد کے جاری منصوبوں کو ہر صورت جلد سے جلد مکمل کیا جائے۔ سعید غنی Webdesk Aug 26, 2024 0 اجلاس میں ڈی جی ایم ڈی اے نجم الدین سہتو، پروجیکٹ ڈائریکٹر محمد لئیق احمد، سپریڈینٹ انجنئیر شیراز میرانی ،ڈائریکٹر لینڈ مینجمنٹ فاروق بگٹی، ڈائریکٹر فنانس وقاص سومرو سمیت دیگر بھی موجود تھے۔