اہم ترین سپر مارکیٹ پولیس کی کاروائی بائیک لفٹنگ اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث 2 ملزمان گرفتار Webdesk May 4, 2024 0 ملزمان کے قبضے سے 3 عدد مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کرکے قبضہ پولیس میں لے لی گئی.
خبریں براستہ حب ریور روڈ بلوچستان سے کراچی اسمگلنگ کی روک تھام کے لئے کاروائیاں جاری۔ Webdesk May 4, 2024 0 ضلع کیماڑی موچکو چیک پوسٹ پر ماربل کے دو مزید ٹرالر پکڑے گئے۔
صحت و تعلیم ایک بار پھر سے تعلیمی اداروں میں ماحول کو خراب کیا جارہا ہے۔اراکینِ مرکزی کابینہ اے پی ایم ایس او Webdesk May 4, 2024 0 جناح پوسٹ گریجویٹ کالج میں سندھ میڈیکل کالج کے طلباء پر پی ایس ایف کے جیالے کارکنوں کے تشدد کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ اراکینِ مرکزی کابینہ اے پی ایم ایس او
کراچی آزادی صحافت کے عالمی دن پر کنوینر ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی کا پیغام Webdesk May 3, 2024 0 آزادی صحافت کے عالمی دن پر کنوینر ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی کا پیغام
خبریں ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی پاکستان کے چاند پر بھیجے گئے کامیاب خلائی مشن پر قوم کی دلی مبارکباد اور… Webdesk May 3, 2024 0 تاریخی خلائی مشن آئی کیوب۔ قمر (آئی کیوب- کیو) پاکستانی سائنسدانوں کی محنت کا عملی نمونہ ہے
صحت و تعلیم جامعہ کراچی کا معیار بلند رکھنے کیلئے ایسا راستہ اختیار کیا جائے جس سے اساتذہ اور ملازمین کو احتجاج… Webdesk May 2, 2024 0 انتظامیہ کی جانب سے کیئے جانے والے اوچھے ہتھکنڈوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ اراکینِ سندھ اسمبلی
صحت و تعلیم سندھ حکومت کی نااہلی و مجرمانہ غفلت کے باعث سندھ گورنمنٹ چلڈرن ہسپتال شادمان ٹاون تباہی کا شکار ہے Webdesk May 2, 2024 0 امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان سےادارہ نور حق میں سندھ گورنمنٹ ہسپتال نارتھ ناظم آباد کے متاثرہ ملازمین کے وفد کی ملاقات کے موقع پر گفتگو
خبریں پاکستان پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار… Webdesk May 2, 2024 0 شہید بی بی نے عالمی سطح پر بھی آزادی صحافت اور انسانی حقوق کی حمایت کی، جمہوری حکمرانی میں ان کی اہمیت کو اجاگر کیا
کراچی پانی ناآنے کی شکایت، ایم کیو ایم پاکستان بلدیاتی کمیٹی نے بڑا قدم اٹھالیا Webdesk May 2, 2024 0 شادمان ٹاون تیکون پارک کے ساتھ والی گلی میں پانی کا اہم مسلہ۔
دلچسپ معلومات سپلٹ ویلا 15 میں سچن اور دیگ وجے نےآکریتی کے بارے میں ساری پول کھول دی Webdesk May 2, 2024 0 سپلٹ ویلا 15 کا آغاز، بہت سے لوگوں کی اصلیت سامنے آنے لگی۔