وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کو ہیلتھ کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کو ہیلتھ کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
بریفنگ کے دوران سسٹم کی تازہ ترین پیش رفت، موجودہ صورتحال، درپیش چیلنجز اور مستقبل کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔!-->!-->!-->…