ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ سینٹرل میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن جاری
کراچی: ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی ہدایات پر روزانہ کی بنیاد پر سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز جاری ہیں۔ حالیہ سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر جرائم پیشہ عناصر اور مشتبہ افراد کی نشاندہی کے لیے تھانہ ایف بی انڈسٹریل ایریا کی حدود (مدینہ کالونی کچی!-->…