پولیس ایس ایس پی سینٹرل زیشان شفیق صدیقی کا فئیر ویل، کورس پر روانگی Webdesk Jan 17, 2026 0 زیشان شفیق صدیقی کی قیادت میں ضلع سینٹرل جیسے حساس علاقے میں امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی
پولیس کراچی پولیس 09 محرم کے جلوسوں کی سکیورٹی کیلئے شہر کے مختلف مقامات پر اپنے فرائض سر انجام دے رہی ہے۔ Webdesk Jul 5, 2025 0 مرکزی جلوس کے راستوں اور گزرگاہوں سمیت مرکزی جلوس کی نگرانی اور سکیورٹی کیلئے مجموعی طور پر پولیس کے 7507 افسران و جوان موجود رہینگے۔
پولیس پولیس کی کارروائی، اسٹریٹ کرائم اور منشیات فروشی میں ملوث ملزمان گرفتار۔ Webdesk Jul 2, 2025 0 تھانہ بہادر آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے دو ملزمان کو گرفتار کیا۔
پولیس بین الصوبائی منشیات سپلائر بھاری مقدار میں منشیات سمیت گرفتار Webdesk Jul 2, 2025 0 ملزم سے ایک بیگ برآمد ہوا، جس میں 15 کلو 600 گرام چرس موجود تھی۔
پولیس محرم الحرام کے موقع پر تھانہ ملیر سٹی میں کمانڈ اینڈ کنٹرول روم قائم Webdesk Jul 1, 2025 0 محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی انتظامات کو مؤثر بنانے کے لیے تھانہ ملیر سٹی میں جدید کمانڈ اینڈ کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے۔
پولیس پولیس کی بروقت کارروائی، دورانِ ڈکیتی چھینی گئی گاڑی چند گھنٹوں میں برآمد Webdesk Jul 1, 2025 0 اسٹیل ٹاؤن پولیس کی بروقت کارروائی — دورانِ ڈکیتی چھینی گئی گاڑی چند گھنٹوں میں برآمد
پولیس پولیس کا اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن Webdesk Jul 1, 2025 0 تھانہ سچل پولیس نے دو مختلف کارروائیوں کے دوران پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
پولیس شہر بھر میں جاری ٹریفک قوانین کے نفاذ کی مہم تیزی کے ساتھ جاری Webdesk Jun 22, 2025 0 یہ سخت کارروائیاں جلد متعارف ہونے والے مکمل خودکار، e- ٹکٹنگ نظام اور نظرثانی شدہ جرمانوں کی طرف ایک پیش خیمہ ہے۔
پولیس خفیہ اطلاع پر کارروائی کر کے شہرِ قائد میں متحرک اور انتہائی مطلوب چار رکنی ڈاکو گروہ کو گرفتار… Webdesk Apr 17, 2025 0 ملزمان نے دورانِ تفتیش اسٹریٹ کرائم اور ڈکیتی کی درجنوں وارداتوں کا انکشاف کیا۔
پولیس پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ کارروائیوں میں 6 شراب سپلائرز سمیت 2 گٹکا/ماوا سپلائر اور 1 منشیات فروش… Webdesk Apr 17, 2025 0 ملزمان کو مختلف ٹارگٹڈ کارروائیوں کے دوران گرفتار کیا گیا۔