Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

ایس ایس پی سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی کی زیر نگرانی شاہین فورس کے جوان اپنی خدمات سرانجام دیتے ہوئے

0

کراچی : ڈسٹرکٹ سینٹرل میں ایس ایس پی سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی کی زیر نگرانی مختلف مقام پر شاہین فورس کے جوان روز کی بنیاد پر اپنی خدمت سرانجام دے رہے ہیں۔ جس کو ایس ایس پی سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی خود مانیٹر کررہے ہیں۔

سینٹرل میں موجود ایسے مقام جہاں چوری اور دوسری واردات زیادہ رپورٹ ہورہی تھیں۔ ان مقام پر شاہین فورس مختلف اوقات میں اپنی ڈیوٹی سرانجام دیتے ہیں۔ جس کی وجہ سے ان مقام پر وارداتوں میں کمی سامنے آئی ہے۔ عوام نے اس کو کافی زیادہ پسند کیا ہے۔

اگر کسی دن کسی وجہ سے یہ لائیٹ والے بیریرز نا موجود ہو تو عوام نے اس پر سوال کرنا شروع کردیا ہے۔ ان کا کہنا اس کی وجہ سے اسٹریٹ کرائم میں کافی زیادہ کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

Comments
Loading...