تبدیلی اور سہولیات کا بڑھتا ہوا سفر اب مزید آگے بڑھ رہا ہے، جو کراچی کو مزید روشن بنائے گا۔
شرجیل انعام میمن اور مرتضیٰ وہاب نے پارٹی کے معززین کے ہمراہ اس روٹ کا افتتاح کر دیا۔
تبدیلی اور سہولیات کا بڑھتا ہوا سفر اب مزید آگے بڑھ رہا ہے، جو کراچی کو مزید روشن بنائے گا۔
کراچی : ایک اور خوشخبری! عید سے پہلے ایک اور بڑا سفر شروع!۔ تبدیلی اور سہولیات کا بڑھتا ہوا سفر اب مزید آگے بڑھ رہا ہے، جو کراچی کو مزید روشن بنائے گا۔
ایک اور عوامی مطالبہ پورا ہو گیا۔ گلشنِ معمار سے ٹاور صدر تک 33 کلومیٹر کا سفر اب آرام دہ بسوں اور توانائی کی بچت کے ساتھ ممکن ہو گیا ہے، جو موٹر سائیکل سے بھی زیادہ سستا ہے۔ یہ سب سندھ حکومت کے عملی اقدامات کا نتیجہ ہے۔
سینئر وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن اور میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے پارٹی کے معززین کے ہمراہ اس روٹ کا افتتاح کر دیا۔