پارکوں اور عوامی مقامات کی بہتری کے لیے بھرپور اقدامات کر رہے ہیں۔ نصرت اللہ
کراچی: چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ نے یو سی 2خان گراؤنڈ اور عمرپارک کا دورہ کیا، جہاں پارک وگراؤنڈ کی تزئین و آرائش کے کام تیزی سے جاری ہیں۔ گراؤنڈ کو دور جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جا رہا ہے روشنی کا مناسب انتظام پارک کے دونوں اطراف!-->…