خبریں سعید غنی کی سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والے عثمان کی نماز جنازہ میں شرکت Webdesk Jan 22, 2026 0 بعد ازاں سعید غنی سانحہ گل پلازہ میں تاحال لاپتہ نعمت اللہ عبداللہ ولد حاجی رئیس کے گھر پہنچے۔
پولیس جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے جرائم کی روک تھام اور فوری رسپانس میں نمایاں بہتری آئی ہے۔… Webdesk Jan 21, 2026 0 ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان نے تھانہ نارتھ ناظم آباد میں کمیونیٹی پولیسنگ کراچی (سی پی کے) کے تعاون سے قائم کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا دورہ کیا۔
صحت و تعلیم وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کا انڈونیشیا میں پُسکسمس ٹیبیٹ پرائمری ہیلتھ کیئر سینٹر کا… Webdesk Jan 20, 2026 0 پاکستان میں بھی پرائمری ہیلتھ کیئر سسٹم کو مضبوط بنانے کے لیے مؤثر اقدامات جاری ہیں۔ مصطفیٰ کمال
کراچی میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ریسکیو آپریشن کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت۔ Webdesk Jan 20, 2026 0 ٹیموں نے ملبہ اور رکاوٹیں ہٹا کر پچھلی جانب سے مرکزی راستہ کلیئر کر دیا ہے۔
خبریں منصوبے کی بروقت تکمیل اور مقاصد کے حصول کے لیے کام کی رفتار اور معیار دونوں کو ہر صورت… Webdesk Jan 20, 2026 0 وزیرِ آبپاشی، منصوبہ بندی و ترقی سندھ، جام خان شورو نے کے بی فیڈر منصوبے کے تحت جاری ترقیاتی کاموں کا دورہ کیا۔
کراچی گلبرگ ٹاؤن نے اپنی آن سورس سے گاڑیوں کی مرمت کروائی ہے۔ نصرت اللہ Webdesk Jan 20, 2026 0 بلدیاتی نظام کی بہتری کے لیے دستیاب وسائل کو درست سمت میں بروئے کار لایا جا رہا ہے۔نصرت اللہ
کراچی ہمارا مقصد صرف اور صرف عوام کی خدمت ہے۔ وائس چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن شعیب بن ظہیر Webdesk Jan 20, 2026 0 تاجی بابا، ڈاکٹر سرفراز اور فیض الحق کمیونٹی کلسٹرز کے قیام کا مقصد محلوں میں ترقیاتی کاموں کو بہتر منصوبہ بندی کے ساتھ فروغ دینا ہے۔نیو کراچی ٹاؤن چیئرمین محمد یوسف
صحت و تعلیم گورنمنٹ ڈگری کالج سیکٹر 5ایل، کے پرنسپل کی شکایات پر چیرمین نیو کراچی ٹاون محمد یوسف کا… Webdesk Jan 20, 2026 0 طالب علموں کوبہتر سہولیات فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔ محمد یوسف چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن
خبریں میں چاہتا ہوں تمام متاثرین کی بحالی کے لئے اقدامات کروں۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ Webdesk Jan 19, 2026 0 وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں گل پلازہ میں لگنے والی آگ کے حوالے سے اجلاس
کراچی میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے گل پلازہ میں آتشزدگی کے باعث جانی نقصان پر دکھ اور افسوس کا… Webdesk Jan 18, 2026 0 گل پلازہ آتشزدگی ریسکیو آپریشن اولین ترجیح ہے سیاست بعد میں بھی ہوسکتی ہے۔ مرتضی وہاب صدیقی میئر کراچی