Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

یوسی 09 لانڈھی ٹاون کی تباہ حالی دیکھ کر یہاں کے منتخب نمائندوں کی نیت کا ہمیں اندازہ…

سوشل میڈیا پر وائرل یوسی 09 لانڈھی ٹاون کی ویڈیو پر فوری ایکشن لیتے ہوئے وہاں سیوریج کہ نئی لائن کی تنصیب کے ساتھ ساتھ وہاں پیور ورک بھی جلد ہی شروع کروا دیا جائے گا۔ احمد رضا