پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کل سے سندھ بھر کے مختلف اضلاع میں سروے کا عمل شروع کرے گی۔ سید ناصر…
سندھ کے صوبائی وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ سید ناصر حسین شاہ کی جانب سے مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن سیل جو گزشتہ دس سال سے غیر فعال تھا اسے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر فعال کردیا۔