Browsing Category
اہم ترین
At Karachi Alerts News Website you can read news which you will not seen on TV Media. Karachi Alerts also published news of your area problems.
تفتیشی نظام کو مزید فعال کرنے کے لئے، کراچی پولیس کا ٹریننگ سیشن
لیکچرز میں، شعبہ تفتیش میں شناخت پریڈ کے عمل کو یقینی بنائے جانے پر زور دیا گیا
نارتھ ناظم آباد میں پانی کی کمی ہے۔ سعید غنی
موسم گرما میں پانی کی طلب میں اضافہ اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث اس وقت شہر کے متعدد علاقوں میں پانی کی کمی کا سامنا ہے۔ سعید غنی
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہیٹ ویو کے لیے خصوصی اقدامات کی ہدایت۔
ہیٹ ویو سے متاثرہ افراد کے لیے خصوصی وارڈ بنائے گئے ہیں۔
میٹرک بورڈ کے تحت 28 مئی کو ہونے والا پرچہ شیڈول کے مطابق ہوگا۔ چئیرمین بورڈ
ملتوی ہونے والے پرچوں کی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
امتحانات کے اختتام کے بعد پورے امتحانی عمل کا جائزہ لیا جائے گا۔ ڈاکٹر سید شرف علی شاہ
منگل کے روزنقل میں ملوث 92امیدواروں کی رپورٹ بورڈ کے شکایتی سیل میں درج ہوئیں
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کی ملاقات
ملاقات میں پختونخوا اور بلوچستان میں امن وامان کی ابتر صورتحال پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال ہوا
آئی کیوبی-کیو کے ذریعے لی گئی ابتدائی تصاویر موصول ہو گئی ہیں۔
آئی کیوبی-کیو کی طرف سے لی گئی پہلی تصویر
بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا ملتوی شدہ عام اجلاس پیر کوکونسل ہال، میں منعقد ہوگا
بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا ملتوی شدہ عام اجلاس پیر کوکونسل ہال، میں منعقد ہوگا
ریحان اکرم نے سندھ اسمبلی میں کراچی میں گداگروں کی بھرمار پر قرارداد جمع کردوا دی
رارداد میں کہا گیا کہ ایوان حکومت سندھ سے مطالبہ کرتا ہے کہ گدا گری جیسے سماجی عفریت کو فوری طور پر ختم کرنے کے لیے موثر قانونی اقدامات کیے جائیں۔