خواجہ اجمیر نگری پولیس نے جرائم پیشہ عناصر، منشیات اور گٹکا/ماوا فروشوں کے خلاف کارروائیاں کر کے…
کراچی : تھانہ خواجہ اجمیر نگری پولیس نے ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر، منشیات اور گٹکا/ماوا فروشوں کے خلاف کارروائیاں کر کے متعدد ملزمان گرفتار کر لیے۔
اسٹریٹ کرائم: ندیم عرف موٹا، 30 بور پستول + 3 راؤنڈز۔!-->!-->!-->…