Karachi Alerts News - KAN
News and Updates
Browsing Category

اہم ترین

At Karachi Alerts News Website you can read news which you will not seen on TV Media. Karachi Alerts also published news of your area problems.

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت چھوٹے و درمیانے پیمانے کے نئے کاروبار اور چھوٹے کسانوں کو…

پاکستان : وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت چھوٹے و درمیانے پیمانے کے نئے کاروبار اور چھوٹے کسانوں کو سہولیات کی فراہمی پر اعلیٰ سطحی اجلاس۔ اجلاس کو بریفنگ دی گئی کہ 2021-22 کی نسبت دسمبر 2025 تک نجی شعبے کو بینکوں کی جانب سے قرض…

کمانڈر لاہور کور کی نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ بلوچستان کے وفد کے ساتھ خصوصی نشست

پاکستان : کمانڈر لاہور کور نے نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے وفد میں شریک طلبہ کیساتھ خصوصی نشست میں تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔ جس میں قومی و علاقائی سلامتی کے امور زیرِ بحث آئے۔ کمانڈر نے کہا کہ پاک فوج نے بلوچستان کو فتنہ الخوارج اور فتنہ…

تھانہ خواجہ اجمیر نگری پولیس نے دورانِ گشت کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار…

کراچی : تھانہ خواجہ اجمیر نگری پولیس نے دورانِ گشت کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے اندرونِ گلی نزد قائد پارک سیکٹر 5-اے/3 نارتھ کراچی میں ملزم کو فائرنگ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا۔ گرفتار ملزم کی…

ایس ایس پی سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی کی زیر نگرانی شاہین فورس کے جوان اپنی خدمات سرانجام دیتے ہوئے

کراچی : ڈسٹرکٹ سینٹرل میں ایس ایس پی سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی کی زیر نگرانی مختلف مقام پر شاہین فورس کے جوان روز کی بنیاد پر اپنی خدمت سرانجام دے رہے ہیں۔ جس کو ایس ایس پی سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی خود مانیٹر کررہے ہیں۔ سینٹرل میں موجود…

سینٹرل گلبرگ پولیس کا مسلح ملزمان سے مقابلہ

کراچی: سینٹرل گلبرگ پولیس کا بلاک 5 رحمان آباد گوجرنالہ کے قریب مسلح ملزمان سے مقابلہ۔ ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی کے مطابق موٹر سائیکل سوار 03 ملزمان نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر دی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ میں 02…

تیموریہ کی حدود میں اسٹریٹ کرائم کی ایک واردات پولیس نے ناکام بنا دی گئی۔

کراچی : تیموریہ کی حدود میں اسٹریٹ کرائم کی ایک واردات ناکام بنا دی گئی۔ لنڈی کوتل چورنگی کے قریب معید خان لاشاری فروٹ خریدنے کے لیے کھڑا تھا کہ موٹر سائیکل پر سوار مسلح مرد اور خاتون نے اسلحہ کے زور پر موبائل فون اور نقدی چھیننے کی…

سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کو دورہ پاکستان کی دعوت دے دی۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کو دورہ پاکستان کی دعوت دے دی۔ شاہ رخ خان نے گرمجوشی سے جواب دیا، یہ بتاتے ہوئے کہ پشاور ان کے دل میں ایک خاص مقام رکھتا ہے، جیسا کہ ان کے والد انہیں بچپن میں…

بچے شدید سردی میں کراٹے کی مشق کر تے ہوئے

تفصیلات کے مطابق جاپان میں موجود بچوں نے اتوار کو ایک مغربی جاپانی شہر میں کراٹے کی مشق کرنے کے لیے منجمد درجہ حرارت کا مقابلہ کیا۔ یہاں تک کہ اپنی تربیت کے حصے کے طور پر برفیلے دریا کے پانی میں ڈبکی بھی لگائی۔ بوزن سٹی، فوکوکا پریفیکچر…