Karachi Alerts News - KAN
News and Updates
Browsing Category

اہم ترین

At Karachi Alerts News Website you can read news which you will not seen on TV Media. Karachi Alerts also published news of your area problems.

اے سی نارتھ ناظم آباد کی جانب سے رات گئے آپریشن کے دوران چار ریسٹورنٹس/ہوٹل سیل کر دیے گئے۔

کراچی : نارتھ ناظم آباد میں اے سی نارتھ ناظم آباد حمیر احمد کی طرف سے مختلف مقام پر کاروائی عمل میں لائی گی۔ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لئے گئے۔ اے سی نارتھ ناظم آباد کی جانب سے بلاک ایل، ایچ اور شیر شاہ سوری روڈ…

لیاری گینگ وار کے بدنام ملزم کو دورانِ واردات ساتھی سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔

کراچی : ڈسٹرکٹ سٹی، لیاری گینگ وار کے بدنام ملزم رحمان ڈکیت کے بھتیجے کو دورانِ واردات ساتھی سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بمعہ راؤنڈز اور چھینی ہوئی موٹر سائیکل برآمد کر لی گئی۔ ملزمان کو تھانہ کلاکوٹ کی…

یونیورسٹی روڈ پر نازیبا حرکت کی ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ، پولیس نے 24 گھنٹوں کے اندر ملزم کو…

کراچی : یونیورسٹی روڈ پر نازیبا حرکت کی ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ۔ یونیورسٹی روڈ پر ایک شخص کی جانب سے گاڑی میں نازیبا حرکت کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جو یکم جنوری کو بنائی گئی تھی۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی کے احکامات پر ایس…

تھانہ منگھوپیر پولیس نے منشیات کا منظم نیٹ ورک آپریٹ کرنے والے انتہائی مطلوب و عادی ملزم کو گرفتار…

کراچی : ویسٹ، تھانہ منگھوپیر پولیس نے منشیات کا منظم نیٹ ورک آپریٹ کرنے والے انتہائی مطلوب و عادی ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے ملزم امین بلوچ عرف ایرانی ولد غوث بخش کو گرفتار کیا۔ گرفتار ملزم کا نام انتہائی…

ناظم آباد تھانہ کی سالِ نو کے موقع پر بڑی کارروائیاں، ہوائی فائرنگ میں ملوث 4 ملزمان گرفتار، غیر…

کراچی : ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی کی ہدایات پر تھانہ ناظم آباد پولیس نے سالِ نو کے موقع پر ہوائی فائرنگ کے خلاف مؤثر اور بروقت کارروائیاں کرتے ہوئے دو مختلف مقدمات میں ملوث مجموعی طور پر 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پہلی…

کراچی میں آٹومیشن، اپ گریڈیشن اور نئے ٹریفک سگنلز کی تنصیب پر کام جاری ہے

کراچی : مختلف علاقوں میں سگنل کی تنصیب کا کام تیزی کے ساتھ جاری ہے۔ کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) کی اے ڈی پی اسکیم کے تحت کراچی میں آٹومیشن، اپ گریڈیشن اور نئے ٹریفک سگنلز کی تنصیب پر کام جاری ہے۔نارتھ کراچی میں ڈسکو موڑ ٹریفک چوراہے…

تھانہ اجمیر نگری پولیس نے گشت کے دوران مشکوک موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کرلیا

کراچی : انداورنی روڈ، سیکٹر 1اے/2، تھانہ اجمیر نگری میں پولیس گشت کے دوران مشکوک موٹر سائیکل سوار نے فائرنگ کی۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار جبکہ اس کے ساتھی فرار ہو گئے۔ گرفتار ملزم محمد جنید ولد ذہین احمد…