ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی خصوصی ہدایات پر تھانہ نیو کراچی کی حدود میں کومبنگ آپریشن جاری
کراچی : جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی خصوصی ہدایات پر تھانہ نیو کراچی کی حدود میں کومبنگ آپریشن جاری ہے۔ یہ آپریشن سیکٹر 11-ای علی محمد گوٹھ، سیکٹر 11-جے کچی آبادی اور سیکٹر 11-ڈی ابوذر کالونی کچی آبادی میں، ایس ڈی پی او نیو کراچی کی!-->…