فلسطین میں اسرائیلی ظلم و بربریت ا ور نہتے مسلمانوں پر وحشیانہ بمباری انسانیت سوز عمل ہے، اسکی مذمت…
ایم کیو ایم فلسطین عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے آئندہ جمعہ کو شاہراہ فیصل پر ریلی کا انعقاد کر رہی ہے جس میں تمام دینی و سیاسی جماعتوں کو شرکت کی دعوت دیتے ہیں، سید مصطفی کمال