پی ٹی آئی جلد انتحابات کروانے کا ڈھنڈورا پیٹتی ہے اور دوسری جانب انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کیلئے…
تمام تر ناانصافیوں اور دھاندلی کے باوجود ایم کیو ایم پاکستان 08فروری2024ء کو عام انتخابات کے منعقد کیئے جانے کے اعلان پر بھرپور انداز میں اپنی انتخابی مہم شروع کرچکی ہے۔ فیصل سبزواری