ہمیں ایک ایسا نظام قائم کرنا ہے کہ جس میں پڑھے لکھے نوجوان اس ملک کی باگ دوڑ سنبھالیں ۔ ڈاکٹر فاروق…
عباسی شہید اسپتال کو ہم نےکراچی کا بہترین اور اچھا اسپتال بنایا تھا ماضی میں یہاں زندگی بچانے والی تمام دوائیاں ہوئیں تھیں لیکن سندھ کے وڈیروں اورجاگیرداروں نے اس ہسپتال کو کھنڈر میں تبدیل کردیا۔ ڈاکٹر فاروق ستار