ملک بھر میں بجلی کا مسئلہ دراصل بجلی کی پیداوار کی کمی نہیں بلکہ بجلی چوری کا ہے۔ سعید غنی
ہم چاہتے ہیں کہ تمام صوبوں سے صحافیوں کو سندھ صوبے کے دورے کی دعوت دیں اور انہیں یہاں ہونے والے ترقیاتی کاموں اور جاری ترقیاتی کاموں سے آگاہی فراہم کریں۔ سعید غنی