حکومتِ پاکستان، امریکہ سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی فی الفور رہائی کا زور دار انداز میں مطالبہ کرے۔ شجاع…
حکومتِ پاکستان فی الفور ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے سرگرم اُن کے خاندان اور انسانی حقوق کے بین الاقوامی وکلاء کو مکمل سرکاری و سفارتی معاونت فراہم کرے۔