جمہوریت کی گاڑی اپوزیشن کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتی۔ ڈاکٹر فاروق ستار
پیپلز پارٹی کے روایتی ووٹ بینک کو بھی اب سوچنا ہو گا کہ 15 برسوں میں انہیں کیا ملا؟ ذوالفقار علی بھٹو کا نام لے کر پیپلز پارٹی کے ووٹرز کو بھی نظر انداز کیا گیا،ڈاکٹر فاروق ستار