بجلی اور گیس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے پہلے ہی عوام کا جینا محال کردیا ہے اور اب علاج و معالجہ بھی…
ادویات مافیا مسلسل قیمتیں بڑھانے کی غرض سے مارکیٹ میں ادویات کی مصنوعی قلت پیدا کر رہے ہیں جس کا نوٹس لیا جانا بہت ضروری ہے،اراکین رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان