Karachi Alerts News - KAN
News and Updates
Browsing Category

خاص خبر

At Karachi Alerts News Website you can read news which you will not seen on TV Media. Karachi Alerts also published news of your area problems.

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت چھوٹے و درمیانے پیمانے کے نئے کاروبار اور چھوٹے کسانوں کو…

پاکستان : وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت چھوٹے و درمیانے پیمانے کے نئے کاروبار اور چھوٹے کسانوں کو سہولیات کی فراہمی پر اعلیٰ سطحی اجلاس۔ اجلاس کو بریفنگ دی گئی کہ 2021-22 کی نسبت دسمبر 2025 تک نجی شعبے کو بینکوں کی جانب سے قرض

کمانڈر لاہور کور کی نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ بلوچستان کے وفد کے ساتھ خصوصی نشست

پاکستان : کمانڈر لاہور کور نے نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے وفد میں شریک طلبہ کیساتھ خصوصی نشست میں تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔ جس میں قومی و علاقائی سلامتی کے امور زیرِ بحث آئے۔ کمانڈر نے کہا کہ پاک فوج نے بلوچستان کو فتنہ الخوارج اور فتنہ

ارشد عبداللہ وہرہ کے ترقیاتی فنڈز سے رنچھوڑلائن ٹاؤن یوسی 5 میں کام کا آغاز

کراچی : حق پرست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ارشد عبداللہ وہرہ کا جو ترقیاتی کام ہیں۔ اس میں سے جو کام رنچھوڑلائن ٹاؤن یوسی 5 گزدرآباد کا کام آ گیا ہے۔ اس حوالے سے آج جی الانہ گورنمنٹ پرائمری اسکول والی گلی ہوتی مارکیٹ میں ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

انڈا موڑ خضرا مسجد کے پاس گٹر کا پانی جمع ،مئیر کراچی سے فوری ایکشن کی درخواست ۔ ۔ ۔

کراچی : شادمان ٹاون میں موجود خضرا مسجد کے سامنے گٹر کا گندا پانی جمع ہونا شروع ہوگیا ہے۔ جس کی وجہ سے علاقہ مکین اور نماز پڑھنے آنے والوں کو کافی زیادہ مشکلات کا سامنا ہے۔ علاقہ مکین اس پانی کی وجہ سے کافی زیادہ پریشان نظر آتے ہیں۔

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی قیادت میں ہونے والی محنت اب بند آنکھوں سے بھی نظر آتی ہے۔

کراچی : نیا سال، نئی قیادت اور ترقی کے نئے راستے! کراچی نہ کبھی کسی سے کم تھا، نہ ہے، اور نہ ہوگا۔ اگر یقین نہیں تو اپنی آنکھوں سے دیکھ لیجیے۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی قیادت میں ہونے والی محنت اب بند آنکھوں سے بھی نظر آتی ہے۔