Karachi Alerts News - KAN
News and Updates
Browsing Category

خاص خبر

At Karachi Alerts News Website you can read news which you will not seen on TV Media. Karachi Alerts also published news of your area problems.

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر لائنز ایریا یونین کونسل 9 میں پیور بلاک کا کام جاری

کراچی : ترقی کی لہر نے لائنز ایریا کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ایک اور محروم یونین کونسل بہتر اور مثالی بننے کے قریب۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر لائنز ایریا یونین کونسل 9 میں پیور بلاک کا جاری کام تبدیلی اور بہتری کے…

میئر پورٹل پر میئر کراچی کا ایک اور عوامی شکایت پر نوٹس۔

کراچی : میئر پورٹل پر میئر کراچی کا ایک اور عوامی شکایت پر نوٹس۔ کورنگی میں 8000 روڈ پر اسٹریٹ لائٹس کے پول کے جھکنے کی شکایت پر میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ ٹیم کو پول کو نکال کر درست کرنے کا حکم دیا، جس پر…

ایم پی اے شارق جمال نے ویمن ڈگنٹی ایوارڈ 2026 میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

کراچی : ایم پی اے ڈاکٹر سید شارق جمال نے ویمن ڈگنٹی ایوارڈ 2026 میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ کنزیومر ایسوسی ایشن آف پاکستان کی ویمن ونگ کے زیر اہتمام اس تقریب کا انعقاد مختلف شعبوں میں خواتین کی کامیابیوں اور خدمات کو تسلیم کرنے اور جشن…

سیکٹر 5ایم، نیوکراچی کچرے کے ڈھیر میں ہوا تبدیل ۔۔۔ سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کچرا اٹھانے میں…

کراچی : سیکٹر 5ایم، نیوکراچی کچرے کے ڈھیر میں ہوا تبدیل۔ سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کچرا اتھانے میں ناکام نظر آتی ہے۔ علاقہ مکین نے اس حوالے سے یوسی آفس میں شکایت درج کرانا شروع کردیا۔ آبادیوں کے درمیان ڈمپنگ پوائنٹ موجود ہونے کی…

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکز بہادرآباد پر چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کے زیر صدارت مرکزی…

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکز بہادرآباد پر چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کے زیر صدارت مرکزی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سینئر مرکزی رہنما سید مصطفی کمال، انیس قائمخانی، سید امین الحق نے شرکت کی جبکہ مرکزی کمیٹی کے…

ایم پی اے ریحان اکرم کی عید کے موقع پر مسلمانوں کو عید سعید کی دلی مبارک باد پیش

کراچی : ایم کیو ایم پاکستان کے ایم پی اے ریحان اکرم نے عید کے موقع پر تمام مسلمانوں کو عید سعید کی دلی مبارک باد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ حقیقی خوشحالی اسی وقت ممکن ہے جب ہر شہری کو اس کا جائز حق اور عزتِ نفس کے ساتھ جینے کے مواقع فراہم…