شبِ برات کی آمد کے پیشِ نظرنیو کراچی ٹاؤن میں بلدیاتی تیاریوں کے حوالے سے اہم اجلاس
فیلڈ میں افسران کی موجودگی اور نگرانی لازمی ہوگی اور تمام متعلقہ محکمے باہمی تعاون سے اپنی ذمہ داریاں ادا کریں گے۔میونسپل کمشنر منور حسین ملاح
At Karachi Alerts News Website you can read news which you will not seen on TV Media. Karachi Alerts also published news of your area problems.