Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر قائد میں تعلیمی سرگرمیوں کو نئی زندگی دے دی۔

ضلع سینٹرل میں خوف کی فضا کا خاتمہ، تعلیم کا سفر دوبارہ جاری!۔

0

کراچی : کراچی میں علم کی روشنی پھر سے روشن!۔ میئر کراچی نے شہر قائد میں تعلیمی سرگرمیوں کو نئی زندگی دے دی۔

شہر کی قیادت صرف سڑکیں اور عمارتیں نہیں بناتی، بلکہ اداروں کو بھی بحال کرتی ہے۔ ضلع سینٹرل میں خوف کی فضا کا خاتمہ، تعلیم کا سفر دوبارہ جاری!۔

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے 160 ملین روپے کی لاگت سے تموریہ لائبریری کی بحالی کا افتتاح کر دیا۔ جو جدید سہولیات کے ساتھ تعلیمی معیار کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرے گی۔

Comments
Loading...