Karachi Alerts News - KAN
News and Updates
Browsing Tag

Alert

لیاقت آباد سپر مارکیٹ میں تجاوزات ہٹانے کے لیے آپریشن

کراچی : شہر بھر میں بہت سی ایسی مارکیٹ موجود ہیں جہاں دوکانوں کے آگے اسٹال لگائے جاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے وہاں آنے والے خریداروں کو کافی زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس کی وجہ سے راستہ بہت کم ہوجاتا ہے اور خواتین کے لئے پریشانی کا…

گلبرگ ٹاؤن میں ترقیاتی کاموں کا سلسلہ تسلسل کے ساتھ جاری ہے۔ چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ

کراچی : گلبرگ ٹاؤن میں ترقیاتی کاموں کا سلسلہ تسلسل کے ساتھ جاری ہے۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ نے گلشن شمیم بلاک 9 میں پیور بلاک سے تعمیر ہونے والی سڑک کے جاری کام کا جائزہ لیتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ یو…

چیئرمین نیوکراچی ٹاؤن محمد یوسف صاحب کی ہدایت پر یوسی 04 میں صفائی کا عمل تیز کر دیا گیا۔

کراچی : عیدالاضحیٰ کے موقع پر جمع ہونے والی آلائشوں کی فوری صفائی کے بعد چیئرمین نیوکراچی ٹاؤن محمد یوسف صاحب کی ہدایت پر یوسی 04 میں صفائی کا عمل تیز کر دیا گیا۔ نوجوان کونسلر یوسی 04 حافظ شیراز احمد اور انسپکٹر محکمہ صفائی نیوکراچی…

ایم پی اے جمال احمد کی جانب سے نارتھ ناظم آباد یوسی 1 میں نادرہ وین کا انتظام

کراچی : ایم کیو ایم پاکستان نے ہمیشہ اپنی عوام کی خدمت اور ان کے کام کو اسان بنانے کی کوششیں کی ہیں۔ اس سلسلے میں پی ایس 130 ایم پی اے جمال احمد نے یوسی01 نارتھ ناظم آباد میں نادرہ وین کا انتظام کیا۔ جس کی نگرانی یوسی کمیٹی 15-اے نارتھ…

فرقان طیب کاجوائنٹ انچارج سی او سی چاند صاحب کے ہمراہ بلدیہ ٹاؤن آفس کا دورہ

تفصیلات کے مطابق مرکزی کمیٹی رکن و انچارج سی او سی فرقان طیب نے جوائنٹ انچارج سی او سی چاند کے ہمراہ بلدیہ ٹاؤن آفس کا وزٹ کیا۔ ٹاؤن ذمہ داران سے تنظیمی سرگرمیوں پر تفصیلی گفتگو کی۔ ذمہ داران کی حاضری چیک کی، ذمہ داران کو حاضری یقینی…

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروشوں اور اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف…

کراچی : ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی ہدایات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروشوں اور اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف مختلف تھانوں کی کامیاب کارروائیاں جاری ہیں۔ گلبہار، سمن آباد، تیموریہ اور سپر مارکیٹ پولیس نے مشترکہ کارروائیوں کے دوران…

ڈسٹرکٹ ویسٹ میں محرم الحرام 1448 ہجری کے سلسلے میں سیکیورٹی اجلاس کا انعقاد

کراچی : ڈسٹرکٹ ویسٹ میں محرم الحرام 1448 ہجری کے سلسلے میں سیکیورٹی اجلاس کا انعقاد۔ ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی کی زیرِ صدارت ایس ایس پی آفس ڈسٹرکٹ ویسٹ میں محرم الحرام کے دوران فول پروف سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد…

چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ اور میونسپل کمشنر خالد حسین جتوئی کا عید کے روز مختلف علاقوں کا دورہ

کراچی : عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز بھی گلبرگ ٹاؤن میں صفائی ستھرائی اور آلائشیں اٹھانے کا عمل بھرپور انداز میں جاری رہا۔ چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ نے میونسپل کمشنر خالد حسین جتوئی کے ہمراہ ٹاؤن کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور جاری صفائی…